ملکی سلامتی امور سمیت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

ملکی سلامتی امور سمیت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے کل وفاقی کابینہ ...
ملکی سلامتی امور سمیت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بروز جمعہ کو طلب کر لیا ۔میڈ یاروپورٹس کے مطابق کل وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سلامتی کے امور سمیت ترقیاتی منصوبو ں کا جائزہ لیا جائے گا ۔اجلاس میں دیا میر بھاشا ڈیم کے منصوبے کی رپورٹ اور توسیعی منصوبہ پیش کیا جائے گا ۔اس موقع پر سائبر کرائم بل پر عملدرآمد سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔

ایپل کا نیا آئی فون آگیا، کیسا دکھتا ہے،کیا کیا خصوصیات ہیں اور قیمت کتنی ہے؟ آپ بھی جانیئے

مزید :

قومی -