چوہدری نثار کی کویت میں پاکستانی سفیر غلام دستگیر سے ملاقات ،دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

چوہدری نثار کی کویت میں پاکستانی سفیر غلام دستگیر سے ملاقات ،دونوں ممالک کے ...
چوہدری نثار کی کویت میں پاکستانی سفیر غلام دستگیر سے ملاقات ،دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کویت میں پاکستانی سفیر غلام دستگیر سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں کویت میں موجود پاکستانیوں کے مسائل کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی ۔اس موقع پر چوہدری نثار نے کہا کہ کویت میں مقیم پاکستانیو کے مسائل پر توجہ دی جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کویت کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ۔

ایپل کا نیا آئی فون آگیا، کیسا دکھتا ہے،کیا کیا خصوصیات ہیں اور قیمت کتنی ہے؟ آپ بھی جانیئے

مزید :

قومی -