پی ایس 127کے ضمنی الیکشن میں جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے سیاسی جماعت کی خاتون کارکن گرفتار

پی ایس 127کے ضمنی الیکشن میں جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے سیاسی جماعت کی خاتون ...
پی ایس 127کے ضمنی الیکشن میں جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے سیاسی جماعت کی خاتون کارکن گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس 127کے ضمنی الیکشن میں جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے ایک سیاسی جماعت کے کی خاتون کارکن کو گرفتار کرلیا گیا
دنیا نیوز کے مطابق پی ایس 127کے ضمنی الیکشن میں جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے ایک سیاسی جماعتکی خاتون کارکن کو گرفتار کرلیا گیا،ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ خاتون کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی گئی ہے۔

مزید :

کراچی -