سارا دن کارکنوں پر تشدد ہوا لیکن فتح ہماری ہوگی: ڈاکٹر فاروق ستار

سارا دن کارکنوں پر تشدد ہوا لیکن فتح ہماری ہوگی: ڈاکٹر فاروق ستار
سارا دن کارکنوں پر تشدد ہوا لیکن فتح ہماری ہوگی: ڈاکٹر فاروق ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنماءڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سارا دن کارکنوں پر تشدد ہوا لیکن فتح ہماری ہوگی، جب نتائج آئیں گے تو ہمارے مخالفین مرہم پٹیاں کررہے ہوں گے جبکہ ہم سیلفیاں بنا رہے ہوں  گے۔
جیو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماءڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سارا دن کارکنوں پر تشدد ہوا لیکن فتح ہماری ہوگی،آج کے انتخابات 1986ءاور 1988ءکے انتخابات کی یاد تازہ کریں گے،انہوں نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود کارکن ڈٹے رہے جن کی بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں۔

مزید :

کراچی -