کسی کے گھر میں نہیں جانا چاہیے،گھروں میں جانے کی روایت مناسب نہیں ہوگی: چودھری پرویز الٰہی

کسی کے گھر میں نہیں جانا چاہیے،گھروں میں جانے کی روایت مناسب نہیں ہوگی: ...
کسی کے گھر میں نہیں جانا چاہیے،گھروں میں جانے کی روایت مناسب نہیں ہوگی: چودھری پرویز الٰہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق ے مرکزی رہنما ءچودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کسی کے گھر میں نہیں جانا چاہیے،گھروں میں جانے کی روایت مناسب نہیں ہوگی۔
جیو نیوز کے مطابقپاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما ءچودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کسی کے گھر میں نہیں جانا چاہیے،گھروں میں جانے کی روایت مناسب نہیں ہوگی،عمران خان سے رائے ونڈ جانے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے بات کریں گے،انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے احتجاج کا مقام تبدیل کرنے کی بات کی جائے گی۔

مزید :

قومی -