آپریشن ضرب عضب پر بننے والی آئی ایس پی آر کی شارٹ فلم ”فرشتے“ریلیز کردی گئی

آپریشن ضرب عضب پر بننے والی آئی ایس پی آر کی شارٹ فلم ”فرشتے“ریلیز کردی گئی
آپریشن ضرب عضب پر بننے والی آئی ایس پی آر کی شارٹ فلم ”فرشتے“ریلیز کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپریشن ضرب عضب پر بننے والی آئی ایس پی آر کی شارٹ فلم ”فرشتے“ریلیز کردی گئی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پر بننے والی شارٹ فلم ”فرشتے“ریلیز کردی گئی ہے،اس شارٹ فلم میں پاک فوج کے جوانوں اور شہداءکو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -