دھرنوں اور ریلیوں سے تاجروں کو نقصان ہو رہا ہے :گورنر پنجاب

دھرنوں اور ریلیوں سے تاجروں کو نقصان ہو رہا ہے :گورنر پنجاب
دھرنوں اور ریلیوں سے تاجروں کو نقصان ہو رہا ہے :گورنر پنجاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب رفیق راجوانہ نے کہا ہے کہ ملک میںہونے والے دھرنوں اور ریلیوں کی وجہ سے تاجروں اور صنعت کاروں کو بہت نقصان ہو رہا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق گورنر پنجاب رفیق راجوانہ نے کہا ہے کہ ملک میںہونے والے دھرنوں اور ریلیوں کی وجہ سے تاجروں اور صنعت کاروں کو بہت نقصان ہو رہا ہے،انہوں نے کہا ہے کہ دھرنوں میں شامل سیاستدان اب پاکستان کے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ دھرنوں سے متاثر ہونے والے تاجروں کو تحفظ دینے کی ذمہ داری پوری کرے۔

مزید :

لاہور -