امریکی شہر الپائن کے سکول میں نوجوان لڑکی نے فائرنگ کر کے ایک طالبہ کو زخمی کر دیا،خود کو بھی گولی مارلی

امریکی شہر الپائن کے سکول میں نوجوان لڑکی نے فائرنگ کر کے ایک طالبہ کو زخمی ...
امریکی شہر الپائن کے سکول میں نوجوان لڑکی نے فائرنگ کر کے ایک طالبہ کو زخمی کر دیا،خود کو بھی گولی مارلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

الپائن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر الپائن کے سکول میں نوجوان لڑکی نے فائرنگ کر کے ایک طالبہ کو زخمی کر دیا جبکہ واش روم میں جا کر خود کو بھی گولی مار لی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی پولیس کا کہناتھا کہ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی اہلکار موقع پر پہنچ گئے تھے جبکہ فائرنگ سے  شخص زخمی ہونے والی بچی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں اس کا علاج جاری ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ان کا کہناتھا کہ فائرنگ کی اطلاعات کے بعد ضلع بھر کے سکول بند کروا دیئے گئے تھے ۔