A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

میرپور آزادکشمیر میں پانی کی ٹینکی میں نہاتے ہوئے4 بہن بھائی ڈوب کرجاں بحق

میرپور آزادکشمیر میں پانی کی ٹینکی میں نہاتے ہوئے4 بہن بھائی ڈوب کرجاں بحق

Sep 08, 2017 | 22:24:PM

میرپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) برنالہ کے نواحی گاو¿ں میں چاروں بہن بھائی ٹینکی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

بڑے افسرعدالتی حکم نہیں مانیں گے تو پھر چھوٹے افسر کس طرح ٹھیک ہوں گے ؟عدالت نے سی سی پی او کو شوکاز نوٹس دے دیا

تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کی تحصیل برنالہ کے نواحی گاو¿ں میں ٹنکی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بچوں کا باپ لاہور میں مزدوری کرتا ہے جب کہ حادثے کے وقت بچوں کی ماں بازار گئی ہوئی تھی کہ واپسی پر چاروں بچوں کو ٹینک میں جاں بحق پایا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے بچوں کی عمریں 9، 7 ، 5 اور 3 سال ہے جن میں 2 بھائی اور 2 بہنیں شامل ہیں۔

مزیدخبریں