ونگ کمانڈر ریٹائرڈ امان اللہ خان ایک فائٹر پائلٹ اور 1965ءکے ستارہ جرات ہیں جنہوں نے پوری انڈین ائیرفورس کی جارحیت کو برداشت کیا اور منہ توڑ جواب دیا۔ ایسی نامور شخصیات جن کو تقریباً پاکستانیوں نے بھلا دیا ہے لیکن آج بھی وہ ہمارے ساتھ موجود ہیں۔ آئیے ڈیلی پاکستان کی خصوصی گفتگو سنئے۔