A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ڈی آئی خان:کاراوربس میں تصادم، 3بچے ، 2خواتین سمیت7افراد جاں بحق

ڈی آئی خان:کاراوربس میں تصادم، 3بچے ، 2خواتین سمیت7افراد جاں بحق

Sep 08, 2018 | 20:12:PM

ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاراوربس میں تصادم کے نتیجہ میں 3بچے ، 2خواتین سمیت7افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ،مرنے والے ایک ہی خاندان کے فراد تھے۔

دنیا نیوز کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقہ درابن روڈکے قریب کاراوربس میں تصادم کے نتیجہ میں7افراد ہلاک ہو گئے ہیں،ہلاک ہو نے والے افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جن میں 3بچے اور 2خواتین بھی شامل ہیں،پولیس نے موقع پر پہنچ کر ہلاک ہو نے والے افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دی ہیں ،پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے ،کار میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور کار میں سوار تمام افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

مزیدخبریں