فیروز والہ :تیز رفتار وین الٹنے کے باعث خواتین سمیت 11افراد زخمی

فیروز والہ :تیز رفتار وین الٹنے کے باعث خواتین سمیت 11افراد زخمی
فیروز والہ :تیز رفتار وین الٹنے کے باعث خواتین سمیت 11افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیروز والہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیروز والہ کے قریب جی ٹی روڈ پر مسافر وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں خواتین سمیت 12افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق فیروز والہ کے قریب رانا ٹاﺅن سٹاپ پر تیز رفتار وین الٹ گئی ہے جس کے نتیجہ میں12خواتین شدید زخمی ہو گئی ہیں،واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔