خیبر پختونخوا میں کتے کے کاٹنے کے علاج کی ویکسین نایاب

خیبر پختونخوا میں کتے کے کاٹنے کے علاج کی ویکسین نایاب
خیبر پختونخوا میں کتے کے کاٹنے کے علاج کی ویکسین نایاب

  


پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی کتوں کے کاٹنے کے علاج کی ویکسین نایاب ہوگئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے مختلف میں کتوں کے کاٹنے کی ویکسین نہیں مل رہی ہے،صوبے کے مختلف اضلاع سے مریض پشاور لائے جاتے ہیں،ہر ماہ ساڑھے تین سو مریضوں کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں علاج ہوتا ہے جبکہ چارسدہ، مردان اور صوابی میں ویکسین دستیاب نہیں ہے۔ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ارشد نے بتایا کہ محکمہ ہیلتھ ٹی ایم اے ان کی مدد کیلئے دستیاب ہوگا، ویکسین کی کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور


loading...