آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار چیف انجینئر ٹیپا مظہر حسین معطل

  آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار چیف انجینئر ٹیپا مظہر حسین معطل

  

لاہور(جنرل رپورٹر)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار چیف انجینئر ٹیپا مظہر حسین معطل، ڈی جی ایل ڈی اے کے احکامات پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نیب نے 3 ستمبر کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں چیف انجینئر ٹیپا مظہر حسین کو گرفتار کیا۔ مظہر حسین گزشتہ آٹھ ماہ سے بطور چیف انجینئر ٹیپا کام کر رہے تھے۔ 

 معطل

مزید :

صفحہ اول -