منشیات پکڑی گئی

منشیات پکڑی گئی

  

کامونکے(نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان) پولیس نے دو افراد سے چرس اور شراب برآمد کرلی۔ گزشتہ روزایمن آباد پولیس نے دوراِن گشت بشارت ٹاؤن کے قمر اقبال سے ایک لیٹر شراب اور صدر پولیس نے حبیب پورہ کے نوید عباس سے دو سو ستر گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -