ڈسکہ، دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

ڈسکہ، دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) دوران گشت ڈیرہ پر موجود دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد۔ موترہ پولیس نے ملزم فہد نیاز خاں سے ایک عدد بندوق 12بور معہ 1کارتوس،رپیٹر12بور معہ 2کارتوس،رائفل M1،پسٹل 30بور اور نثار خاں کے قبضہ سے ایک عدد کلاشنکوف معہ 10راؤنڈ برآمد کر لئے۔

کے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -