زمبابوے سے سیریز میچز لاہور میں کروانے پر غور شروع

زمبابوے سے سیریز میچز لاہور میں کروانے پر غور شروع

  

لاہور(یواین پی)زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز کے تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کرانے پر غور شروع کردیاگیا۔ باہمی سیریز کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم کو بھی زیر غور لایا جا رہا ہے جبکہ میچوں کی تاریخوں اور دیگر معاملات کو طے کر کے زمبابوین بورڈ کو ممکنہ شیڈول بھیجا جائے گا۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -