لبرٹی ٹریڈرز ایسو سی ایشن بزنس مین فرنٹ کا ساتھ دیگی،صفدر بٹ

  لبرٹی ٹریڈرز ایسو سی ایشن بزنس مین فرنٹ کا ساتھ دیگی،صفدر بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) لبرٹی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ انتخابات 2020 میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا معرکہ لاہور بزنس مین فرنٹ اپنے نام کرے گا۔ لبرٹی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی ہمدردیاں اور مکمل تعاون لاہور بزنس مین فرنٹ کے ساتھ ہے۔ 


انشااللہ تاجر برادری کی خدمت اور محبتوں کی تابناک تاریخ لاہور بزنس مین فرنٹ کو کامیابی سے ضرور ہمکنار کرے گی