قرآن پاک کی بیحرمتی قابل مذمت عالمی ادارے نوٹس لیں،رانا مبشر

قرآن پاک کی بیحرمتی قابل مذمت عالمی ادارے نوٹس لیں،رانا مبشر

  

  لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ(ن)کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے سویڈن اور فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت، تعصب اور اچھے ہتھکنڈوں کا آزادی اظہار سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

، ہر مذہب کا احترام اور حفاظت ضروری ہے، اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اس طرح کی منافرت پھیلانا اور جذبات کو مجروح کرنا جرم ہے، عالمی ادارے نوٹس لیں او آئی سی اور تمام مسلم ممالک کو کردار ادا کرناہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -