یوم دفاع کے سلسلے میں خصوصی تقریب

یوم دفاع کے سلسلے میں خصوصی تقریب

  

لاہور(سٹی رپورٹر) یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں نجی ہوٹل میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کی قیادت نے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ دعا مولانا عارف اللہ نے کروائی۔ تقریب میں چیئرمین حاجی فدا حسین، پیٹرن انچیف جاسم ڈار، سینئر نائب صدر علی ناصر، چیف آرگنائزر جاوید پپو، سیکرٹری میڈیا کاشف امین کے کے سیکرٹری اطلاعات غلام ربانی خان نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -