پنجاب یونیورسٹی سے4طالب علموں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے4طالب علموں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی نے طیبہ عروج دختر عبد السعید بیگ کوریاضی،رمشہ منیر دختر منیر احمد کومائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس، اعجاز علی ولد نیامت علی کوفارمیسی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری) اوراقبال احمد علوی ولد محمد اصغر علوی کو مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -