کوٹ ادو،تونسہ،ڈونگہ بونگہ کو اضلاع کا درجہ دیا جائے،راؤ خالد

کوٹ ادو،تونسہ،ڈونگہ بونگہ کو اضلاع کا درجہ دیا جائے،راؤ خالد

  

لاہور(پ ر)سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے  گورنر پنجاب اور وزیراعلی پنجاب  سے اپیل ہے کہ    انتظامی بنیادوں پر,عوامی مطالبات کو مدنظر رکھتے ہوئے کوٹ ادو, تونسہ,حاصل پور,کہروڑ پکا، یزمان اور ڈونگہ بونگہ کو اضلاع کا درجہ دیاجائے۔ نئے اضلاع کا قیام وقت کی ضرورت ہے بڑھتی ہوئی آبادی کو شروع سے سہولیات کی فراہمی کے لئے ضلعء سطح پر انتظامی یونٹس کا قیام گڈگوررننس کے لئے ضروری ہے.

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -