اے سی سٹی نے امام بارگاہ بابا سادے شاہ کا دورہ کیا

  اے سی سٹی نے امام بارگاہ بابا سادے شاہ کا دورہ کیا

  

لاہور(پ ر)اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے بابا سادہ شاہ امام گاہ شاہدرہ کا دورہ کیا۔برآمد ہونے والے جلوس اور مجلس پر کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جلوس پر امن طریقے سے جاری ہے۔انہوں نے جلوس اور مجلس منتظمین سے ملاقات کی۔انتظامات اور دیگر امور کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔جلوس اور مجلس آرگنائزر اور منتظمین نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

 ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر بابا سادہ شاہ کا دورہ کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -