علیم جاوید چودھری بزنس مین پینلز کے انتخابی مہم کے کوارڈینٹر مقرر

  علیم جاوید چودھری بزنس مین پینلز کے انتخابی مہم کے کوارڈینٹر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ کے سابق وائس چیئرمین علیم جاوید چوہدری کو ٹیپ نارتھ زون کے 12ستمبر 2020ء کو ہونے والے انتخابات کے لیے بزنس مین پینلز نے انتخابی مہم کا کوارڈینٹر مقرر کر دیا۔ بزنس مین پینلز کے سر براہ میاں عامر سعید نے نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے کہا علیم جاوید چوہدری ٹریول ٹریڈ کا سرمایہ اور بزنس مین پینلز کا فخر ہے امید کرتے ہیں وہ اپنی ذمہ داری سے انصاف کریں گے۔ 
 علیم جاوید چودھری 

مزید :

صفحہ آخر -