وزارت مذہبی امور کے یو ڈی سی امیر خان کی گریڈ 15میں ترقی

وزارت مذہبی امور کے یو ڈی سی امیر خان کی گریڈ 15میں ترقی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) لاہور حاجی کیمپ کی درویش شخصیت وزارت مذہبی امور کے یو ڈی سی امیر خان کی گریڈ 15میں ترقی اسسٹنٹ بن گئے۔ امیر خان کو لاہور حاجی کیمپ میں طویل عرصہ سے ضیوف الرحمن کی خدمت کرنے کا اعزاز حاصل ہے انہیں ان کی شاندار کار کردگی پر انہیں گریڈ 11سے 15میں پرموٹ کر دیا گیا۔ 

 امیر خان

مزید :

صفحہ آخر -