بزنس مین پینل ممبران کے اعزاز میں آج لاہور میں عشائیہ دے گا

    بزنس مین پینل ممبران کے اعزاز میں آج لاہور میں عشائیہ دے گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ نارتھ زون کے 12ستمبر2020ء کو ہونیوالے انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بزنس مین پینل آج ممبران کے اعزاز میں لاہور میں عشائیہ دے گا۔ بزنس مین پینل کے سربراہ میاں عامر سعید منشور کا اعلان کریں گے فلیٹز ہوٹل میں ہونے والے پروگرام میں ٹیپ نارتھ زون کے تمام ممبران کو شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔ 

عشائیہ

مزید :

صفحہ آخر -