جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی خوش دامن انتقال کر گئی

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی خوش دامن انتقال کر گئی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی خوش دامن پروفیسر محفوظ الحق کی اہلیہ معروف عالمہ آپا کلثوم کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک، نماز جنازہ حافظ محمد ادریس نے پڑھائی نماز جنازہ میں مجیب الرحمن شامی، سلمان غنی، امیر صوبہ پنجاب وسطی علامہ جاوید قصوری، ناظم مالیات نذیر جنجوعہ، ڈپٹی سیکرٹری محمد اصغر، عبد العزیز عابد، عمران ظہور غازی، پروفیسر وقار علی قادری، پروفیسر ایوب، احمد جمیل راشد، ناظم تنظیم عبدالرشید، فیض الباری، سردار مقصود طاہر، جانگیر ایثار، فیاض احمد فیضی، انور نیازی، عامر انجم جعفری، چوہدری صدیق، زاہد بشیربٹ، میاں عرفان، ضیاء بھٹی جماعت اسلامی، مسلم لیگ (ن) پی ٹی آئی کی اہم شخصیات اور معززین علامہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔ 

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -