سابق ایس پی سلیم الرحمن کو  سینیارٹی نہ دینے کے خلاف اپیل زائدالمیعاد ہونے کی بنیاد پر مسترد

  سابق ایس پی سلیم الرحمن کو  سینیارٹی نہ دینے کے خلاف اپیل زائدالمیعاد ہونے ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ نے سابق ایس پی سلیم الرحمن کو سینیارٹی نہ دینے کے خلاف اپیل زائدلمیعاد ہونے کی بنیاد پر مسترد کردی، سابق ایس پی نے2003ء سے سینارٹی نہ دینے کے اقدام کو چیلنج کیا تھا،اس سلسلے میں سروس ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف دائر ان کی یہ اپیل زائدالمیعاد تھی جس کی بنیاد پر عدالت نے اسے مسترد کردیا۔

مسترد 

مزید :

صفحہ آخر -