وقار مہدی کا سید ناصر  شاہ سے اظہار تعزیت 

 وقار مہدی کا سید ناصر  شاہ سے اظہار تعزیت 

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی و جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ وقار مہدی نے صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی ہے کہ باری تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -