حافظ نعیم الرحمن کا امیر  العظیم سے اظہار تعزیت

      حافظ نعیم الرحمن کا امیر  العظیم سے اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(پ ر) جماعت اسلامی کی دیرینہ رکن اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم کی خوش دامن کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، نائب امراء برجیس احمد، ڈاکٹراسامہ رضی،ڈاکٹر واسع شاکر، راجہ عارف سلطان،مسلم پرویز، سیکریٹری عبدالوہاب، ڈپٹی سکریٹری کراچی یونس بارائی، حافظ عبد الواحد شیخ،عبد الرزاق خان، راشد قریشی، نوید علی بیگ، عبد الرحمن فدا،انجینئر عبد العزیز،سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی و مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

صفحہ آخر -