وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب 

    وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس  (آج) منگل  ہو گا، جس میں پاکستان میں فیری سروس کے آغاز اورماس ٹرانزٹ اتھارٹی آرڈیننس کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس (آج) منگل ہو گا، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور اہم معاشی اشاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ اسلام آباد:کابینہ اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
وفاقی کابینہ

مزید :

صفحہ اول -