صوابی‘ (ن) لیگ کا اجلاس آج طلب

صوابی‘ (ن) لیگ کا اجلاس آج طلب

  

صوابی(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع صوابی کے صدر حاجی محمد شیراز خان نے آج منگل کی صبح نو بجے بمقام حجرہ حاجی دلدار خان ضلعی جنرل سیکرٹری ایک ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے انہوں نے ضلع بھر کے کارکنوں سے اس اجلاس میں بروقت اور بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -