کے پی اسمبلی اجلاس، روایات یہ نہیں ہے کہ عورت کو تھپڑ رسید کریں، نگہت اور کزئی 

کے پی اسمبلی اجلاس، روایات یہ نہیں ہے کہ عورت کو تھپڑ رسید کریں، نگہت اور ...

  

پشاور (نیوز رپور ٹر) خیبر پختونخواہ اسمبلی  کااجلاس سپیکرمشتاق احمد غنی کے زیر صدار ت شروع ھوا وقفہ سالات کے دوران  ایم پی اے صاحب زادہ ثنااہ اللہ ئ ایم پی اے عنایت اللہ متحر م ایم پی اے ریحانہ اور ایم  پی اے سراج الدین نے اعلی تعلیم کے متعلق سوالات کئے اورصوبائی وزیرتعلیم خلیق الرحمان نے  جوابات دئے  اور کہا اس پر ڈسکس کر کے تیاری کے ساتھ ان پر بحث  کریں گے ا ایم پی اے متحرمہ ریحانہ کے سوالا ت کا جوابات دیتے ہوئے وزیر تعلیم  نے کہا کہ ھمارے پاس اتنی اسٹر نت نہیں ھے کالجو ں میں خالی اسامیاں پڑی ہیں ان کو جلد تعیناتی کر لیں گے اگراس حوالے سے اس سوال کو کمیٹی میں ریفر کر نا چاہتے ہیں تو ہمارا کوئی اعتراض نہیں ہے سپیکر نے رولنگ دیتے ھو ئے ایم پی اے متحرمہ ریحانہ اورسراج الدیں کے سوال7077 نمبرکو کمیٹی میں ریفر کیا کردیا شوکت یوسف زئی نے کہا ایک ایم پی ایایصام الدین  نے دھمکی دی ہے کہ ہمارے کا م نہ ہوئے تو اپنے ساتھ بم باند کر اسمبلی کو بم سے ازا دیں گے اس کی مز مت کر تے ہیں اس کے خلاف ایکشن لیں اس دوران اپوزیشن پارلیمانی لیڈر لطف الرحمان نے معافی مانگ لی ھے انہوں نے کہاکہ اس کے حلقے کے کام نہیں ھو رھے تواس نے جذ باتی ھو کر ایسا بیان دیا ھے اس نے غلط الفاظ بیان کئے ھیں لیکن ہمیں بھی حو صلہ ھو نا کرنا چاہیے لیکن ھماری بات بھی سنیں اس طرح کسی کو دیوار لگانااچھی بات نہیں ہے اس دوران معاون وزیراعلی کامران بنگش نے کہاکہ ہم تین تین گھنٹے اپ کی تقر یریں سنتے ہیں ہماری یہ روایات ھے کہ اسمبلی میں ایسی باتیں کریں ہر پِختو ن اس دہشت گردی کے عذاب  سے گزرے ھو ئے ہیں ایم پی اے نگہت یاسمین اورکزئی نے کہاکہ روایات یہ نہیں ھے کہ عو رت کو تھپڑ رسید کر یں کسی بندے کو اتنا مجبور نہ کریں کہ حد سے بے قابوہوجائے اور اس کی کوئی بات نہ سنی جائے ضیااللہ بنگش نے کہا اج اس ا سمبلی میں بیٹے ھیں جس اسمبلی کو بم سے ازارھے ہیں یہ ہماری وجہ سے بیٹے ہیں  اج امن ھماری وجہ سے ہوا ہے  ایم پی اے سردارحسین  بابک نے کہا کہ کسی کو دیوار سے لگائیں تو تیش میں اکر ایسی باتیں کریں گے ہمارے سینکڑ وں افراد دہشت گردی میں شہید ھو ئے ہم تو مشتہل نہیں ھو ئے ضیاء اللہ بنگش کی قرارداد کی ہمایت کرتے ہے اگر کو ئی دہشت گردی کی باتیں کرے گاتوعوامی نیشنل پارٹی اسکی حمایت نہیں کر ے گی کیوں کہ باچاخان کا ویثرن ہے کہ دہشت گردی کی باتیں کر نے والوں کا ساتھ نہیں دیاجائے ضیااللہ بنگش نے قرارداد مزمت پیش کی قرار دادمزاحمت کو منظو رکرلیاگیا اواعصام الدین  ایم پی اے کوایوان سے ایک دن کے لئے باہر بیھج د یاگیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -