ارمڑ پایان کے حاجی احمد شاہ وفات پا گئے 

ارمڑ پایان کے حاجی احمد شاہ وفات پا گئے 

  

پشاور (پ ر) ارمڑ پایان کے حاجی احمد شاہ وفات پا گئے ہیں جنکا جنازہ گزشتہ روز 11بجے محلہ مندوری ارمڑ پایاں میں ادا کی گئی،مرحوم حاجی مومن خان کے بھائی جبکہ فرقان احمد،ذیشان احمد کے والد اور اسفندیار کے چچا تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -