پبی‘ ڈاگ اسماعیل خیل میں   چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا

  پبی‘ ڈاگ اسماعیل خیل میں   چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ پاکستان)جلوزئی تھانہ کے علاقہ ڈاگ اسماعیل خیل میں نامعلوم  ڈاکوؤں نے بیوہ خاتون کے گھر میں جھاڑو پھیر لی ہزاروں روپے نقدی اور قیمتی اشیاء لے اڑے  تفصیلات کے مطابق بیوہ میر ریاض الدین محلہ غازی آباد رات کو اپنی بہن کی گھر گء تھی اس دوران نامعلوم ڈاکو ان کی  گھر کی دیواریں پھلانگ کر داخل ہوئے اور ایک تولہ زیورات 15ہزار روپے نقد سلے اور غیر سلے ہوئے کپڑیاور دیگر قیمتی اشیاء  لوٹ کر آرام سے فرار ہوگئے