لودھراں: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج یوم نفاذ اردو سیمینار‘ تیاریاں مکمل
لودھراں (نمائندہ پاکستان)جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج یوم نفاذ اردو کے موقع پر آج بعد نماز مغرب اردو سیمینار منعقد ہوگا جماعت اسلامی ہر سال 8 ستمبر کو نفاذ اردو کا دن مناتی ہے پورے پاکستان میں اردو (بقیہ نمبر40صفحہ 7پر)
کے حوالے سے سیمینار اور تقاریب منعقد کی جاتی ہیں اسی سلسلہ میں جماعت اسلامی لودھراں کے زیراہتمام آج منگل بعد نماز مغرب پنزسکول میں اردو سیمینار منعقد ہوگا۔
سیمینار