ڈہرکی: کالعدم جسقم‘ جسمم کے 30 کارکنوں  کا قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان

ڈہرکی: کالعدم جسقم‘ جسمم کے 30 کارکنوں  کا قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان

  

ڈہرکی(نامہ نگار) 30 سے زائد کارکنان جسقم اور کالعدم جماعت جسمم نے قومی پرچم اٹھا کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا قومی دھارے میں شامل کارکنان نے قوم پرستی کو ڈہونگ قرار دیا ہے۔ تفصیلات (بقیہ نمبر18صفحہ 6پر)

کے مطابق ڈہرکی گھوٹکی اور ارد گرد و نواح کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے کالعدم قوم پرست تنظیموں جسقم اور جسمم کے 30عہدیداروں اور کارکنان ابوبکرملک۔قبول سولنگی۔نثارسولنگی۔ضمیرگڈانی۔معشوق مہر۔خالدپتافی۔نواب سولنگی۔جلیل احمدلکھن۔غلام مصطفی۔اسرار احمدگھوٹو۔نوید۔الاھی بخش۔محمداسلم اوردیگر نے پریس کلب پرپہنچ مزکورہ قوم پرست تنظیموں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے قومی دھارے میں شمولیت اختیارکرلی ہے اور ملک خدادا پاکستان سے وفاداررہنے اورملک دشمن قوتوں کی ہر سازش کوناکا م کرکے انکے ساتھ بھرپومقابلہ کرنیکا اعلان کیا ہے

اعلان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -