کراچی‘ گندگی سے بیماریاں پھوٹنے کا خدشہ

کراچی‘ گندگی سے بیماریاں پھوٹنے کا خدشہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں گندگی کے ڈھیر سے تعفن اور  بیماریاں پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ(بقیہ نمبر19صفحہ 6پر)

 سول ہسپتال ڈاکٹر نور محمد سومرو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مکھیوں کی بہتات کے باعث صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے کیونکہ شہر میں ٹائیفائیڈ اور ہیضہ سمیت پیٹ کی مختلف بیماریاں رپورٹ ہورہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام پانی ابال کر استعمال کریں اور مرغن کھانوں سے گریز کریں کھانے میں سبزیوں کا استعمال زیادہ کیا جائے۔

 گندگی 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -