حاصل پور: مقدس ہستیوں کی شان میں   گستاخی پر علاقہ میں اشتعال‘ ملزم فرار

  حاصل پور: مقدس ہستیوں کی شان میں   گستاخی پر علاقہ میں اشتعال‘ ملزم فرار

  

حاصل پور (نمائندہ پاکستان) حاصل پور کے نواحی گاوں 157 مراد میں دلدار عرف کاکا ماچھی نے مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کی اور نازیبا الفاظ استعمال کیے جس پر اہل علاقہ میں سخت اشتعال پیدا ہو گیا جبکہ ملزم(بقیہ نمبر24صفحہ 6پر)

 لوگوں کے اکھٹا ہونے پر موقع سے فرار ہو گیا اہل علاقہ نے گستاخی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ملزم کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

فرار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -