وزیر اعلیٰ کا مہمند ماربل مائنز میں تودہ گرنے سے جاں بحق پر تعزیت اظہار

وزیر اعلیٰ کا مہمند ماربل مائنز میں تودہ گرنے سے جاں بحق پر تعزیت اظہار

  

پشاور (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تحصیل صافی ضلع مہمند ماربل مائنز میں تودہ گرنے کے دلخراش واقعہ پر انتہائی دُ کھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہا رکرتے ہوئے واقعے میں جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دُعا کی ہے۔ اُنہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ 

مزید :

صفحہ اول -