پبی‘ وزیر دفاع پرویز خٹک کی درویش خان کی وفات پر تعزیت

پبی‘ وزیر دفاع پرویز خٹک کی درویش خان کی وفات پر تعزیت

  

 پبی (نما ئندہ پاکستان)وزیر دفاع پرویز خان خٹک, نے ہمراہ ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک, اسحاق خٹک اور میاں عمر کا کا خیل کے سابق ضلعی ممبر کاشف خان ترک, کامران ترک اور ترجمان ضلعی انتظامیہ نوشہرہ جان شیر خان ترک کے رہائشگاہ پر گئے جہاں پر انہوں نے والد بزر گوار درویش خان ترک مرحوم کی وفات پر تعزیت اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

مزید :

صفحہ اول -