چیف جسٹس گلزاراحمد آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے 

چیف جسٹس گلزاراحمد آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے 
چیف جسٹس گلزاراحمد آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس گلزاراحمد آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فل بنچ کے کیسز کی کازلسٹ جاری کردی گئی ،فل بنچ کے رو برو سول اورفوجداری نوعیت کی اپیلیں سماعت کیلئے پیش کی جائیں گی ۔