نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کے اہلخانہ کو بڑا ریلیف مل گیا

نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کے اہلخانہ کو بڑا ریلیف مل گیا
نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کے اہلخانہ کو بڑا ریلیف مل گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کے اہلخانہ کو بڑا ریلیف مل گیا،احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کی اہلیہ اور بھابھی کو حاضری سے مستقل استثنادیدیا۔

عدالت نے رباب حسن ،ڈاکٹر انجم کواپنی جگہ نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دیدی،کیس ٹرائل کے دوران دونوں خواتین کی جگہ ان کے نمائندے پیش ہو کر حاضری لگوائیں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -