چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میرپور خاص کادورہ کریں گے
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میرپور خاص کادورہ کریں گے ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو میرپور خاص میں روشن آباد کے مقام پر ایل بی او ڈی کا معائنہ کریں گے ،بلاول بھٹو روشن آباد سے کیٹل فارم کے قریب ٹینٹ سٹی ریلیف کیمپ جائیں گے ۔