لاہورہائیکورٹ،عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر آئی جی پنجاب پولیس کونوٹس جاری 

لاہورہائیکورٹ،عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر آئی جی پنجاب پولیس کونوٹس ...
لاہورہائیکورٹ،عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر آئی جی پنجاب پولیس کونوٹس جاری 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پرعمل نہ کرنے پر آئی جی پنجاب پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر آئی جی پنجاب کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آئی جی پنجاب کو عدالتی احکامات پر عمل کرنے کاحکم دیاجائے ،عدالت نے آئی جی پنجاب پولیس کونوٹس جاری کردیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -