وزیراعظم کا پنجاب بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن لینے کا حکم

وزیراعظم کا پنجاب بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن لینے کا حکم
وزیراعظم کا پنجاب بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن لینے کا حکم

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم نے پنجاب میں پولیس کلچر اور دیگر اصلاحات کے پلان پر عملدرآمد بھی کرانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا لاہور سمیت پنجاب بھر میں بد معاشوں کو گرفتار کیا جائے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف فل ایکشن لیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -