عالمی عدالت کی طرف سے چھ ارب ڈالر جرمانے کیخلاف پاکستان نے اپیل کردی لیکن یہ کس مقدمے میں ہوا تھا؟

عالمی عدالت کی طرف سے چھ ارب ڈالر جرمانے کیخلاف پاکستان نے اپیل کردی لیکن یہ ...
عالمی عدالت کی طرف سے چھ ارب ڈالر جرمانے کیخلاف پاکستان نے اپیل کردی لیکن یہ کس مقدمے میں ہوا تھا؟

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے ریکوڈک کیس میں عالمی عدالت کی طرف سے چھ ارب ڈالر جرمانے کی منسوخی کیلئے اپیل دائر کردی ہے، رقم کی ادائیگی سے کورونا کیخلاف جنگ متاثر ہو گی،پاکستان،درخواست پر حتمی فیصلہ اگلے سال تک متوقع ،اپیل میں دنیا بھر میں کورونا وبا کے باعث معاشی و صحت کے چیلنجز کو بنیاد بنایا گیا ہے، خبررساں ادارے کے مطابق اپیل میں کہاگیا ہے کہ اتنی بڑی رقم کی ادائیگی سے پاکستان کی کورونا کیخلاف لڑائی متاثر ہو گی،جرمانے کی منسوخی سے متعلق پاکستانی حکومت کی درخواست پر حتمی فیصلہ اگلے سال تک متوقع ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -