پی ٹی آئی والوں کو حکومت چلانی ہی نہیں آتی ،اس حکومت کےساتھ کوئی بھی کام کرنے کوتیار نہیں ،عظمیٰ بخاری 

پی ٹی آئی والوں کو حکومت چلانی ہی نہیں آتی ،اس حکومت کےساتھ کوئی بھی کام کرنے ...
پی ٹی آئی والوں کو حکومت چلانی ہی نہیں آتی ،اس حکومت کےساتھ کوئی بھی کام کرنے کوتیار نہیں ،عظمیٰ بخاری 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی والوں کو حکومت چلانی ہی نہیں آتی ،اس حکومت کے ساتھ کوئی بھی کام کرنے کوتیار نہیں ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہاکہ ن لیگ کو رگڑا لگانے کیلئے متعصب سی سی پی او کو لائے ہیں ،عمران خان پنجاب کوبراہ راست بنی گالہ سے چلاتے ہیں ،عمران خان کو اسی لئے بزدار جیسا ریموٹ کنٹرول وزیراعلیٰ چاہئے ،انہوں نے آئی جی اور چیف سیکرٹریز کوگاجر مولی سمجھ لیا ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -