ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے ساتھ اسلام آباد میں ہاتھ ہو گیا ،قیمتی ترین چیز چوری ہو گئی اور پھر ۔۔حیران کن خبر آ گئی 

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے ساتھ اسلام آباد میں ہاتھ ہو گیا ،قیمتی ترین چیز چوری ...
ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے ساتھ اسلام آباد میں ہاتھ ہو گیا ،قیمتی ترین چیز چوری ہو گئی اور پھر ۔۔حیران کن خبر آ گئی 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سے متنازع شہرت پانے والی حریم شاہ کے ساتھ اسلام آباد میں ہاتھ ہو گیاہے یعنی ان کے بیگ سے زیورات اور نقدی چرالی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ گزشتہ شام واقعہ کی شکایت درج کروانے کیلئے اسلام آباد کے رمنا تھانے میں پہنچیں ، وقوعہ میں دونوں طرف سے خواتین کے شامل ہونے کے باعث معاملہ تھانہ وویمن کے حوالے کر دیا گیا ۔حریم شاہ اور جس خاتون پر الزام لگایا گیا اسے دیر رات کو جانے کی اجازت دیدی گئی ہے ، دوسری خاتون جس پر الزام عائد کیا گیاہے اس سے حریم شاہ کا صلح کا معاملہ چل رہاہے جو کہ جلد ہی حل ہو جائے گا ۔

مزید :

قومی -