وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دیدی ،نئے آئی جی کیلئے نام طلب 

وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دیدی ،نئے آئی جی کیلئے نام طلب 
وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دیدی ،نئے آئی جی کیلئے نام طلب 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دیدی اورنئے آئی جی پنجاب کیلئے نام طلب کرلئے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کے رویے پرناراضگی کااظہارکیا ہے ،وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دیدی اورنئے آئی جی پنجاب کیلئے نام طلب کرلئے ،ذرائع کاکہنا ہے کہ مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کو نئے آئی جی کی تعیناتی کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -